wellcom to shoger control tea blog
h2
NAQSHBANDI QAADRI chishti saabri,,mob: 0323-7528743,,
SHOGER CONTROL TEA
شوگر کنٹرول چاۓ
محترم قاریئن یھ بلاگ میں نے خاص کر شوگر کے مریضوں کے لیے لکھا ھے۔ اس میں خاص دوائیں جو ھم نے شوگر کے مریضوں کے لیے تیار کی ھین ان کے ساتھ ساتھ، شوگر کے مریضوں کے لیے انتھائی مفید غذائی مشورے بھی تحریر کیے ھین ۔ان غذایئ مشوروں پر عمل کرکے بھت سے لا علاج مریض اپنی بیماری کے بگھڑتے ھوۓ حالات پر قابو پاچکے ھیں۔ آپ بھی ان غذائی مشوروں پر عمل کرکے شوگر سے محفوظ پُرسکون زندگی گذار سکتے ھیں۔ ان مشوروں کو غور سے پڑھ کر ان پر عمل کریں انشاءاللھ ھر طرح سے مفید پائیں گے۔
ِ
حکیم محمد طفیل ڈوگر نقشبندی قادری چشتی صابری،،موبائیل:7528743 0323
شوگر کنٹرول چائے زود اتر قیمتی ادویۃ کا ایسا مرکب ھے۔ جس کو بطور قھوھ پکا کر کچھ عرصۃ مسلسل پینے سے شوگر کا مکمل خاتمۃ ھو جاتا ھے۔ ھم یھاں اس کے کچھ اھم خواص تحریر کریں گے۔
- شوگر کنٹرول چائے جسم میں پیدا ھونے والی زائد شوگر مکمل خاتمۃ کرتی ھے۔
- شوگر کنٹرول چائے پٹھوں کو مظبوط کرتی ھے۔ معمولی کام کاج کی وجۃ سے ھونے والی تھکن کو دور کرتی ھے۔
- شوگر کنٹرول چائے دل کو طاقت پنھچاتی ھے۔ دل کی کمزوری کی وجۃ سے ھونے والے لو بلڈ پریشر کو دور کرتی ھے۔
- شوگر کنٹرول چائے لبلبے کو طاقت پنھچاتی ھے۔ جسم میں پیدا ھونے والی زائد شوگر کی وجۃ لبلبۃ گل سڑھ جاتا ھے۔شوگر کنٹرول چائے لبلبے موجود زائد شوگر کو جذب کرتی ھے اور لبلبے کو اصل حالت میں لاتی ھے ۔
- شوگر کنٹرول چائے گردھ متانۃ کو طاقت پنھچاتی ھے۔جسم میں پیدا ھونے والی زائد شوگرکی وجۃسے گردھ متانۃ کمزور ھوجاتے ھیں۔ جس کی وجۃسے وھ اپنا کام ت ٹھیک طریقے سے نھیں کر پاتے ۔جس سے مریض کو کو بار بار پیشاب کی ھاجت ھوتی ھے۔ بلکۃ اکتر مریضوں کا متانۃ اسقدر کمزور ھو جاتا ھے کۃ مریض کو پۃ ھی نھیں چلتا اور بلا ارادھ پیشاب خارج ھو جاتا ھے۔ شوگر کنٹرول چائے ان خطرناک علامات کو بھت جلد دور کرتی ھے۔ اور مریض سکون کا سانس لیتا ھے۔
- شوگر کنٹرول چاۓ معدہ جگر کو طاقت دیتی ھے۔ جسم میں پیدا ھونے والی زائد شوگر کی وجہ سے مریض کا معدہ غذا کو مکمل طور پر ھضم نھیں جس سے مریض کو اکتر سینے میں جلن کھٹی ڈکاریں آنا بد ھضمی سر درد وغیرہ علامات کی شکائت رھتی ھے۔ شوگر کنٹرول چاۓ ان تمام علامات کو یکسر ختم کر دیتی ھے۔
- شوگر کنٹرول چاۓ دماغ اور آنکھوں کو تاقت دیتی ھے۔شوگر کی زیادتی کی وجہ سے اکتر مریضوں کے دماغ کے خلیے سکڑنا شروع ھو جاتے ھیں جس سے مریض نفسیاتی قسم کا مریض بن جاتا ھے۔ اعر اکٹ مختلف وھموں میں مبتلا رھتا ھے۔ مریض کی قوت ارادی انتہائی کمزور پڑ جاتی ھے۔مستقل مزاجی کم ھے جاتی ھے۔ ذھن پر خوف و حرات کا غلبہ رھتا ھے۔ اور ساتھ ساتھ نظر بھی کمزور ھو جاتی ھے۔ نظروں کے سامنے مختلف شکلیں ھوا میں گھومتی نظر آتی ھیں۔ اور انکھوں پر چشمی لگانے پر مجبور ھو جاتا ھے۔ شوگر کنٹرول چاۓ ان تمام علامات میں بہت مفید ھے۔
- شوگر کنٹرول چاۓ مرد و خواتین کی امراض مخصوصہ کا خاتمہ کرتی ھے۔ جسم میں پیدا ھو نے والی زائد شوگر عضو مخصوص کے عضلات کو بہت نقصان پہنچاتی ھے عضو مخصوص بلکل بے جان محسوس ھوتا ھے۔ جس سے مریض شدید مردانہ کمزوری محسوس کرتا ھے۔جسن میں کسی قسم کی حس و حرکت کا احساس نہیں ھوتا۔ اگر کچھ انتشار ھو بھی تو وہ اتنا کم ھوتا ھے کہ بیوی کے ساتھ صحبت کرنا دشوار ھو جاتا ھے۔. جس سے نا صرف مرد بلکہ عورت بھی سخت ذہنی کوفت محسوس کرتی ھے۔اگر مریض عورت ھو تو اس کو ماھواری میں تکلیف ھوتی ھے ۔ اور اکثر شوھر سے ھم بستر ھونے کو دل نھیں چاھتا۔اور اگر ھمبستر ھوں جائیں تو کمزوری بھت محسوس ھوتی ھے۔ شوگر کنترول چاۓ ان تمام علامات کو ختم کرنے کیلیۓ انھائی مفید ھے۔ اس کو کچھ عرصہ مسلسل استعمال کرنے سے تمام قسم کی کمزوریاں ختم ھو جاتی ھیں۔ اور مریض خوش گوار ازدواجی زندگی گذارتا ھے۔
- شوگر کنٹرول چاۓ جسمانی درجہ حرارت کو بحال کرتی ھے۔ شوگر کی زیادتی اور عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے اکثر مریضوں کا درجہ حرارت بہت گر جاتا ھے۔مریض کےہاتھ پاؤں اکثر شدید ٹھنڈے ھو جاتے ھیں۔ اگر جسمانی درجہ حرارت مزید لو ھونا شروع ھو جاۓ تو مریض جانے قوی خطرہ لاحق ھو جاتا ھے۔ اگر بر وقت علاج مہیا نہ ھو تو مریض کی جان ضائع ھو جاتی ھے۔ اللہ تعالی محفوظ فرماۓ۔شوگر کنٹرول چا ۓ بھت جلد درجہ حرارت بحال کرتی ھے اور حرارت کو جسم میں محفوظ رکھتی ھے۔
- شوگر کنٹرول چاۓ شوگر کی وجہ سے یا عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے ھونے والی جسمانی دردوں کو بھی دور کرتی ھے ۔ اگر کسی بھی آدمی کو ضرورت سے زیادہ تھکن محسوس ھوتی ھو تو وہ ضرور شوگر کنٹرول چاۓ کو بلا خوف و خطر استعمال کرے اس کا کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں یہ 100٪ خالص قدرتی اجزاء کا مرکب ھے شوگر کے مریضوں اور عام جسمانی کمزوری محسوس کرنے والے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ھے۔
محترم قاریئن شوگر کنٹرول چاۓ کثیر فوائد و خواص کی حامل زود اثر اور قیمتی اجزء کی مرکب دوا ھے۔ کیونکہ یہ دوا خاص طبی طریقے سے سےتیار کی جاتی ھے اس لیے آپ کو یہ دوا ھم سے خریدنی پڑے گی ۔اس کی ایک مھینےکی خوراک کی رعائتی قیمت 1000 ایک ھزار روپے ھے۔
پیر، 17 نومبر، 2014
ye blog men ne khaskar shuger men mubtalaa mrizon ke liae likha he. is men khas dvaien jo ham shuger ke mrizon ke liea tyyar hen .un ke taaruf ke saath saath shuger ke mrizon ke liea intehai mufid gzaai mshvare be not kiye hen. in mshvaron par amal karke bohat se la ilaaj mriz apni bemari k bigadte huvea halaat par qaabu pane men kamyaab ho chuke hen. aap be in mshvaron par amal karke shuger se mehfuz pur sakun zindgi guzaar sakte hen. in mshvaron ko gor se parh kar in par amal karen inshaallah in ko har trah mufid pain ge.
hkim muhammad tufail doger naqshbandi qaadri chishti saabri. mob: 0323 7528743